Description
اسلام وعلیکم
پہلے ایڈ غور سے پڑھیں
مجھے xli یا gli کار چاہیے جو کہ ایکسیڈینٹ ہو یا فل بنایا گیا ہو۔ اپنے ہوم یوز کےلیے ۔جس میں کچھ کیش اور باقی انسٹالمنٹ پر ہو تو بھی چلے گا ۔یا آگر کیش آٹھ لاکھ تک ہو ۔تو بھی رابطہ کریں ۔۔ میرے پاس یلو کیب مہران 12 ماڈل ہیں اسکے ساتھ ایکسچینج بھی کرسکتا ہو ۔ کسی بھائی کے پاس ہو برائے مہربانی رابط کریں
شکریہ