Description
رحمان خالص کو اپنے سیکٹر ریسٹورنٹ کیلئے تندور میں ہر قسم کی روٹی اور نان لگانے کا کام جاننے والے اور ہیلپر کی ضرورت ہے۔ رہائش و کھانا۔ ماہوار تنخواہ یا روزانہ اجرت ملاقات پر طے کیجاے گی۔
ایسے حضرات کی ضرورت ہے جو روایتی کھانے اور BBQ بنانے میں ماہر ہوں